الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7. بَابُ تَعْبِيرِ الرُّؤْيَا .
خواب کی تعبیر کا بیان
حدیث نمبر: 11769
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" اللَّبَنُ فِي الْمَنَامِ فِطْرَةٌ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ، وَهُوَ ثِقَةٌ، وَفِيهِ لِينٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”خواب میں دودھ دیکھنے (کی تعبیر) فطرت ہے“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی محمد بن مروان ہے اور وہ ثقہ ہے، اس میں کمزوری پائی جاتی ہے اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التعبير/حدیث: 11769]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی محمد بن مروان ہے اور وہ ثقہ ہے، اس میں کمزوری پائی جاتی ہے اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التعبير/حدیث: 11769]
تخریج الحدیث: «أخرجه البزار فى المسند (2127) أخرجه ابو يعلى فى المسند (904) اخرجه احمد فى المسند (455/5)، أخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 10059»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 11769 in Urdu