🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. بَابٌ فِيمَنْ يَعْتَرِضُ .
اس شخص کا بیان جو (تقدیر کے فیصلے پر) اعتراض کرتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11896
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ - قَالَ: لَأَنْ يَقْبِضَ أَحَدُكُمْ عَلَى جَمْرَةٍ حَتَّى تَبْرُدَ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَقُولَ لَأَمْرٍ قَضَاهُ اللَّهُ: لَيْتَهُ لَمْ يَكُنْ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ الْمَسْعُودِيُّ وَقَدِ اخْتَلَطَ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”تم میں سے کوئی ایک شخص انگارہ مٹھی میں لے، اور اتنی دیر تک رکھے کہ وہ ٹھنڈا ہو جائے، یہ اُس کے لئے اس سے زیادہ بہتر ہے کہ وہ کسی ایسے معاملے کے بارے میں، جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے فیصلہ دیا ہو، اُس کے بارے میں یہ کہے: کاش ایسا نہ ہوتا۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی مسعودی ہے، جو اختلاط کا شکار ہو گیا تھا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب القدر/حدیث: 11896]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (9171)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 11896 in Urdu