الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
9. بَابٌ .
بلا عنوان
حدیث نمبر: 12013
وَعَنْ أَبِي مَعْشَرٍ قَالَ: وَقُتِلُ عُثْمَانُ [ يَوْمَ الْجُمْعَةِ ] لِثَمَانَ عَشْرَةَ مَضَتْ مِنْ ذِي الْحِجَّةِ سَنَةَ خَمْسٍ وَثَلَاثِينَ، وَكَانَتْ خِلَافَتُهُ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ سَنَةً إِلَّا اثْنَيْ عَشَرَ يَوْمًا.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَإِسْنَادُهُ مُنْقَطِعٌ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَإِسْنَادُهُ مُنْقَطِعٌ.
ابومعشر بیان کرتے ہیں: سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو جمعہ کے دن اٹھارہ ذوالحج، پینتیس ہجری میں شہید کیا گیا اور اُن کی خلافت بارہ سال سے بارہ دن کم تھی۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کی سند منقطع ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 12013]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کی سند منقطع ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 12013]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (545)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ منقطع
Majma al-Zawa'id Hadith 12013 in Urdu