🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
87. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَلَاحِمِ .
جنگوں کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12417
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" إِنَّهُ سَيَكُونُ رَجُلٌ مِنْ بَنِي أُمَيَّةَ بِمِصْرَ يَلِي سُلْطَانًا، ثُمَّ يُغْلَبُ عَلَى سُلْطَانِهِ - أَوْ يُنْزَعُ مِنْهُ - فَيَفِرُّ إِلَى الرُّومِ، فَيَأْتِي بِالرُّومِ إِلَى أَهْلِ الْإِسْلَامِ فَتِلْكَ أَوَّلُ الْمَلَاحِمِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَأَبُو النَّجْمِ صَاحِبُ أَبِي ذَرٍّ لَمْ أَعْرِفْهُ، وَابْنُ لَهِيعَةَ فِيهِ ضَعْفٌ.
سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”عنقریب بنوامیہ سے تعلق رکھنے والا ایک شخص مصر میں حکمران بنے گا، پھر اس کی حکومت کو مغلوب کر دیا جائے گا یا اس کی حکومت کو الگ کر دیا جائے گا، پھر وہ فرار ہو کر روم کی طرف چلا جائے گا، پھر وہ رومیوں کو ساتھ لے کر اہل اسلام کی طرف آئے گا، تو وہ جنگوں کا آغاز ہو گا۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ کے شاگرد ابونجم ہیں، میں ان سے واقف نہیں ہوں، اس میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے، جس میں ضعیف ہونا پایا جاتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 12417]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 8117»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 12417 in Urdu