الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
101. بَابٌ مِنْهُ فِي الدَّجَّالِ
دجال کا بیان
حدیث نمبر: 12558
وَعَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لَقَدْ أَكَلَ الطَّعَامَ، وَمَشَى فِي الْأَسْوَاقِ. يَعْنِي الدَّجَّالَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ، غَيْرَ عَلِيِّ بْنِ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ، وَهُوَ لَيِّنٌ، وَثَّقَهُ الْعِجْلِيُّ وَغَيْرُهُ، وَضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ.
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”وہ کھانا کھا چکا ہے اور وہ بازاروں میں چل پھر چکا ہے۔“ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد دجال تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں، صرف علی بن زید بن جدعان کا معاملہ مختلف ہے، اور وہ کمزور ہے، عجلی اور دیگر حضرات نے اسے ثقہ قرار دیا ہے، ایک جماعت نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 12558]

تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 19491، وأخرجه مسند البزار برقم: 3574، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 8150»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 12558 in Urdu