🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. بَابُ مَا جَاءَ فِي الرِّفْقِ
نرمی کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12648
وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لَهَا:" يَا عَائِشَةُ، ارْفُقِي، فَإِنَّ اللَّهَ إِذَا أَرَادَ بِأَهْلِ بَيْتٍ خَيْرًا دَلَّهُمْ عَلَى [ بَابِ ] الرِّفْقِ".
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”اے عائشہ! نرمی اختیار کرو بے شک اللہ تعالیٰ جب کسی گھرانے کے بارے میں بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو ان کی رہنمائی نرمی کی طرف کرتا ہے۔“ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 12648]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (104/6)، أخرجه مسند أحمد برقم: 23906، 24213»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔


Majma al-Zawa'id Hadith 12648 in Urdu