الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
88. بَابُ النَّهْيِ عَنِ اللَّعْنِ وَالسَّبِّ
لعنت کرنے اور گالی دینے کی ممانعت
حدیث نمبر: 13002
عَنْ جُرْمُوزٍ الْهُجَيْمِيِّ قَالَ:
قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَوْصِنِي. قَالَ:" أُوصِيكَ أنْ لَا تَكُونُ لَعَّانًا".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ مِنْ طَرِيقِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ هَوْذَةَ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ جُرْمُوزٍ.
وَرَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مِنْ طَرِيقٍ آخَرَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ هَوْذَةَ، عَنْ جُرْمُوزٍ، وَهَذِهِ الطَّرِيقُ رِجَالُهَا ثِقَاتٌ، فَقَدْ ذَكَرَ ابْنُ أَبِي حَاتِمٍ جُرْمُوزًا فَقَالَ: لَهُ صُحْبَةٌ، رَوَى عَنْهُ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ هَوْذَةَ..

سیدنا جرموز ہجیمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! آپ مجھے کوئی تلقین کیجئے، آپ نے ارشاد فرمایا: میں تمہیں یہ تلقین کرتا ہوں کہ تم لعنت کرنے والے نہ ہونا۔
یہ روایت امام أحمد اور امام طبرانی نے عبیداللہ بن ہوزہ کے حوالے سے ایک شخص کے حوالے سے سیدنا جرموز سے نقل کی ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے ایک اور سند کے حوالے سے عبیداللہ بن ہوزہ کے حوالے سے سیدنا جرموز سے نقل کی ہے، اور اس طریق کے رجال ثقہ ہیں، ابن ابوحاتم نے سیدنا جرموز رضی اللہ عنہ کا ذکر کیا ہے، اور یہ بات بیان کی ہے کہ انہیں صحابی ہونے کا شرف حاصل ہے عبیداللہ بن ہوزہ نے ان سے روایات نقل کی ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 13002]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (2182 و 2180 و 2181) اخرجه أحمد فى المسند (70/5)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 13002 in Urdu