الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
88. بَابُ النَّهْيِ عَنِ اللَّعْنِ وَالسَّبِّ
لعنت کرنے اور گالی دینے کی ممانعت
حدیث نمبر: 13007
وَعَنْ كَرِيزِ بْنِ أُسَامَةَ - وَقَدْ كَانَ وَفَدَ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:
قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، ادْعُ اللَّهَ عَلَى بَنِي عَامِرٍ. فَقَالَ:" إِنِّي لَمْ أُبْعَثْ لَعَّانًا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُمْ.
قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، ادْعُ اللَّهَ عَلَى بَنِي عَامِرٍ. فَقَالَ:" إِنِّي لَمْ أُبْعَثْ لَعَّانًا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُمْ.
سیدنا کریز بن اسامہ رضی اللہ عنہ جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں وفد کے ساتھ حاضر ہوئے تھے وہ بیان کرتے ہیں: عرض کی گئی: یا رسول اللہ! آپ بنو عامر کے خلاف دعائے ضرر کریں تو آپ نے ارشاد فرمایا: مجھے لعنت کرنے والے کے طور پر مبعوث نہیں کیا گیا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایسے راوی ہیں جن سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 13007]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایسے راوی ہیں جن سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 13007]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير“ (189/19)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 13007 in Urdu