🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
108. بَابٌ مِنْهُ فِي التَّوَاضُعِ
تواضع کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13074
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: مَشَيْتُ خَلْفَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَخْتَبِرُهُ، هَلْ يَكْرَهُ ذَلِكَ، فَالْتَمَسَنِي بِيَدِهِ فَأَلْحَقَنِي ثُمَّ تَخَلَّفْتُ أَخْتَبِرُهُ، هَلْ يَكْرَهُ ذَلِكَ، فَالْتَمَسَنِي بِيَدِهِ فَأَلْحَقَنِي، ثُمَّ تَخَلَّفْتُ أَخْتَبِرُهُ، فَالْتَمَسَنِي فَأَلْحَقَنِي، فَعَلِمْتُ أَنَّهُ يَكْرَهُ ذَلِكَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ حُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْهَاشِمِيُّ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے چلتا ہوا جا رہا تھا، میں یہ جاننا چاہتا تھا کہ کیا آپ اس چیز کو ناپسند کرتے ہیں، آپ نے میرا ہاتھ پکڑا اور مجھے اپنے ساتھ ملا لیا، پھر میں آپ کے پیچھے چلتا ہوا جا رہا تھا، میں یہ جاننا چاہتا تھا کہ کیا آپ اس کو ناپسند کرتے ہیں، آپ نے اپنے دست مبارک سے مجھے پکڑا اور مجھے اپنے ساتھ ملا لیا پھر میں آپ کے پیچھے جا رہا تھا اور میں یہ جاننا چاہتا تھا کہ کیا (آپ اس بات کو ناپسند کرتے ہیں) تو آپ نے مجھے پکڑ کر اپنے ساتھ ملا لیا تو مجھے پتہ چل گیا کہ آپ اس بات کو ناپسند کرتے ہیں۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حسین بن عبداللہ ہاشمی ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 13074]

الحكم على الحديث:
ضعیف جداً


Majma al-Zawa'id Hadith 13074 in Urdu