الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
175. بَابُ الْبَيَانِ وَتَشْقِيقِ الْكَلَامِ
بیان (یعنی کلام کرنا) اور کلام کو بنا سنوار کر کرنا
حدیث نمبر: 13286
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" إِنَّ مِنَ الْبَيَانِ سِحْرًا". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَأَحَدُ إِسْنَادَيْهِ حَسَنٌ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”بے شک بعض بیان جادو ہوتے ہیں۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور اس کی دو اسناد میں سے ایک حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 13286]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور اس کی دو اسناد میں سے ایک حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 13286]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (10094 و 10025)، أخرجه مسند أحمد برقم: 3769، 4330، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10025، 10094، 10345»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔
Majma al-Zawa'id Hadith 13286 in Urdu