🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. بَابُ صِلَةِ الْوَالِدِ الْمُشْرِكِ
مشرک باپ (یا ماں) کے ساتھ اچھا سلوک کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13418
وَعَنْ عَائِشَةَ وَأَسْمَاءَ أَنَّهُمَا قَالَتَا: قَدِمَتْ عَلَيْنَا أُمُّنَا الْمَدِينَةَ وَهِيَ مُشْرِكَةٌ، فِي الْهُدْنَةِ الَّتِي كَانَتْ بَيْنَ قُرَيْشٍ وَبَيْنَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ أُمَّنَا قَدِمَتْ عَلَيْنَا رَاغِبَةً، أَفَنَصِلُهَا؟ قَالَ:" نَعَمْ فَصِلَاهَا". قُلْتُ: حَدِيثُ أَسْمَاءَ فِي الصَّحِيحِ. رَوَاهُ الْبَزَّارُ عَنْ شَيْخِهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَبِيبٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اور سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں ہماری والدہ مدینہ منورہ میں ہمارے پاس آئیں، وہ مشرک تھیں، یہ صلح کے بعد کے زمانے کی بات ہے، جو صلح نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور قریش کے درمیان ہوئی تھی، ہم نے عرض کی: یا رسول اللہ! ہماری والدہ ہمارے پاس آئی ہیں، وہ رغبت رکھتی ہیں، تو کیا ہم ان کے ساتھ اچھا سلوک کریں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں! تم ان کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا سے منقول حدیث صحیح میں مذکور ہے۔
یہ روایت امام بزار نے اپنے استاد عبداللہ بن شبیب کے حوالے سے نقل کی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البر والصلة/حدیث: 13418]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1873)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 13418 in Urdu