الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
60. بَابُ مَكَارِمِ الْأَخْلَاقِ وَالْعَفْوِ عَمَّنْ ظَلَمَ
عمدہ اخلاق کا بیان اور زیادتی کرنے والے کو معاف کرنا
حدیث نمبر: 13693
وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ قَالَ:" أَفْضَلُ الْفَضَائِلِ: أَنْ تَصِلَ مَنْ قَطَعَكَ، وَتُعْطِيَ مَنْ حَرَمَكَ، وَتَصْفَحُ عَمَّنْ شَتَمَكَ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ زَبَّانُ بْنُ فَائِدٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا معاذ بن انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”سب سے زیادہ فضیلت والا عمل یہ ہے کہ تم اس شخص کے ساتھ تعلق رکھو، جو تم سے لاتعلقی اختیار کرے، تم اس شخص کو دو، جو تمہیں محروم رکھے اور تم اس شخص سے درگزر کرو، جو تمہیں برا کہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی زبان بن فائد ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البر والصلة/حدیث: 13693]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی زبان بن فائد ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البر والصلة/حدیث: 13693]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (188/20) اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (438/4)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 13693 in Urdu