🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. بَابُ ذِكْرِ نَبِيِّ اللَّهِ دَاوُدَ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
اللہ کے نبی حضرت داؤد علیہ السلام کا تذکرہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13795
وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا ذَكَرَ دَاوُدَ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" كَانَ أَعْبَدَ الْبَشَرِ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ حَدِيثٌ طَوِيلٌ وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب سیدنا داؤد علیہ السلام کا ذکر کرتے تھے تو یہ فرماتے تھے: ”وہ سب سے زیادہ عبادت گزار بشر تھے۔“
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس بارے میں ایک طویل حدیث ہے، اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/( كتاب فيه ذكر الأنبياء ) صلوات الله تعالى وسلامه على نبينا محمد وعليهم أجمعين/حدیث: 13795]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2354)، أخرجه سنن الترمذي برقم: 3490، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 3673، 4631»

الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔


Majma al-Zawa'id Hadith 13795 in Urdu