الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. بَابٌ فِي كَرَامَةِ أَصْلِهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
نبی اکرم ﷺ کی اصل (یعنی آپ کے آباؤ اجداد) کے معزز ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 13831
وَعَنْ مَيْمُونٍ قَالَ: سَأَلْتُ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ: مَا كَانَ اسْمُ أُمِّ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [ آمِنَةُ بِنْتُ وَهْبٍ ] . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَهَذَا مِمَّا لَا يَحْتَاجُ إِلَى إِسْنَادٍ.
میمون بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے سوال کیا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ کا نام کیا تھا؟ انہوں نے بتایا: سیدہ آمنہ بنت وہب رضی اللہ عنہا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور یہ ایسی بات ہے جس میں سند کی ضرورت نہیں ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 13831]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور یہ ایسی بات ہے جس میں سند کی ضرورت نہیں ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 13831]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (5093)»
الحكم على الحديث:
رواه الطبراني، وهذا مما لا يحتاج إلى إسناد.
Majma al-Zawa'id Hadith 13831 in Urdu