🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. بَابُ عِصْمَتِهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنَ الْبَاطِلِ .
نبی اکرم ﷺ کا باطل سے محفوظ ہونا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13862
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَسْتُ مِنْ دَدٍ، وَلَا دَدٌ مِنِّي". قَالَ أَبُو مُحَمَّدٍ يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ: لَسْتُ مِنَ الْبَاطِلِ، وَلَا الْبَاطِلُ مِنِّي. رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ، وَقَدْ وُثِّقَ، وَلَكِنْ ذَكَرُوا هَذَا الْحَدِيثَ مِنْ مُنْكَرَاتِ حَدِيثِهِ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ، وَقَالَ الذَّهَبِيُّ: قَدْ تَابَعَهُ عَلَيْهِ غَيْرُهُ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں باطل سے متعلق نہیں ہوں اور نہ ہی باطل مجھ سے متعلق ہے۔“ ابومحمد یحیی بن محمد بن قیس بیان کرتے ہیں: اس سے مراد یہ ہے کہ میرا باطل سے کوئی واسطہ نہیں ہے، اور باطل کا مجھ سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔
یہ روایت امام بزار نے، امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی یحیی بن محمد بن قیس ہے، جس کی توثیق کی گئی ہے، لوگوں نے یہ حدیث اس کی نقل کردہ منکر احادیث میں نقل کی ہے، باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ امام ذہبی کہتے ہیں: اس حوالے سے دیگر حضرات نے اس کی متابعت کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 13862]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2402) اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (415)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 13862 in Urdu