الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
27. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْخَصَائِصِ .
(نبی اکرم ﷺ کے) خصائص کے بارے میں، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 13978
وَفِي رِوَايَةٍ:" أُمِرْتُ بِرَكْعَتَيِ الضُّحَى وَلَمْ تُؤْمَرُوا بِهَا، وَأُمِرْتُ بِالضُّحَى وَلَمْ تُكْتَبْ".
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”مجھے چاشت کی دو رکعات ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے، تمہیں اس کا حکم نہیں دیا گیا اور مجھے قربانی کا حکم دیا گیا ہے، اور یہ تم پر لازم قرار نہیں دی گئی ہے۔“ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 13978]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (2919 و 2081 و 2918)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 13978 in Urdu