🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. بَابُ صِفَتِهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
آپ ﷺ کے حلیہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14025
وَعَنْ رَجُلٍ مِنَ الْعَدَوِيَّةِ قَالَ: حَدَّثَنِي جَدِّي قَالَ: انْطَلَقْتُ إِلَى الْمَدِينَةِ فَنَزَلْتُ هَذَا الْوَادِي، فَإِذَا رَجُلَانِ بَيْنَهُمَا عَنْزٌ وَاحِدَةٌ، وَإِذَا الْمُشْتَرِي يَقُولُ لِلْبَائِعِ: أَحْسِنْ مُبَايَعَتِي. قَالَ: فَقُلْتُ فِي نَفْسِي: هَذَا الْهَاشِمِيُّ الَّذِي أَضَلَّ النَّاسَ أَهُوَ هُوَ؟ فَنَظَرْتُ فَإِذَا رَجُلٌ حَسَنُ الْجِسْمِ، عَظِيمُ الْجَبْهَةِ، دَقِيقُ الْأَنْفِ، دَقِيقُ الْحَاجِبَيْنِ، وَإِذَا مِنْ ثُغْرَةِ نَحْرِهِ إِلَى سُرَّتِهِ مِثْلُ الْخَيْطِ الْأَسْوَدِ شَعْرٌ أَسْوَدُ. فَذَكَرَ الْحَدِيثَ. رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى. وَالَّذِي مِنَ الْعَدَوِيَّةِ لَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ وُثِّقُوا.
بلعدویہ سے تعلق رکھنے والے ایک صاحب بیان کرتے ہیں: میرے دادا نے مجھے یہ بات بتائی ہے: ”میں مدینہ منورہ گیا، میں نے وہاں ایک جگہ پڑاؤ کیا، وہاں دو آدمی موجود تھے، جن کے درمیان ایک بکری کا بچہ تھا اور خریدار شخص، فروخت کرنے والے سے کہہ رہا تھا: تم میرے ساتھ اچھے طریقے سے سودا کرنا، راوی کہتے ہیں: میں نے سوچا یہ وہی ہاشمی شخص ہے، جس نے لوگوں کو گمراہ کیا ہوا ہے، کیا یہ وہی ہے؟ جب میں نے بغور جائزہ لیا، تو وہ ایک ایسے شخص تھے، جن کا جسم خوبصورت تھا، پیشانی بڑی تھی، ناک پتلی تھی، بھنویں پتلی تھیں، ان کے سینے سے لے کر ناف تک سیاہ بالوں کی ایک لکیر سی تھی،۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد راوی نے پوری حدیث ذکر کی ہے۔“
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اور بلعدویہ سے تعلق رکھنے والے شخص سے میں واقف نہیں ہوں، اس روایت کے بقیہ رجال کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 14025]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (6830)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 14025 in Urdu