🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
71. بَابٌ فِي التَّيَمُّمِ .
تیمم کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1405
وَعَنْ عَلْقَمَةَ أَنَّ رَجُلًا كَانَ بِهِ جُدَرِيٌّ، فَأَمَرَ ابْنُ مَسْعُودٍ فَقُرِّبَ تُرَابٌ فِي طَسْتٍ أَوْ تَوْرٍ، فَمَسَحَ بِالتُّرَابِ.
وَفِيهِ أَبَانُ بْنُ أَبِي عَيَّاشٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
علقمہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص کو جدری (جلد خراب ہونے) کی بیماری تھی، سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے حکم کے تحت طشت یا برتن میں مٹی اس کے بعد لائی جاتی اور وہ مٹی کے ذریعے مسح کر لیتا تھا۔
اس روایت کی سند میں ایک راوی ابان بن ابوعیاش ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1405]

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف، کیونکہ اس کی سند میں ابان بن ابی عیاش ہے جو کہ متروک راوی ہے۔


Majma al-Zawa'id Hadith 1405 in Urdu