الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7. بَابٌ فِيمَا وَرَدَ مِنَ الْفَضْلِ لِأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ ، وَغَيْرِهِمَا مِنَ الْخُلَفَاءِ ، وَغَيْرِهِمْ .
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور ان کے علاوہ دیگر خلفاء اور دیگر لوگوں کی فضیلت کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 14380
وَفِي رِوَايَةٍ:" اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ عَلِيًّا".
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”اے اللہ! تو اسے علی بنا دے۔“ (یعنی اللہ کرے کہ وہ علی ہو)۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14380]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (380/3)»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
Majma al-Zawa'id Hadith 14380 in Urdu