الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
80. بَابُ الِاحْتِلَامِ .
احتلام کا بیان
حدیث نمبر: 1447
وَعَنْ سَهْلَةَ بِنْتِ سُهَيْلٍ أَنَّهَا قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، تَغْتَسِلُ إِحْدَانَا إِذَا احْتَلَمَتْ؟ قَالَ:" نَعَمْ، إِذَا رَأَتِ الْمَاءَ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیده سہلہ بنت سہیل رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: اُنہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! ہم عورتوں میں سے کسی ایک کو اگر احتلام ہو جائے، تو کیا وہ غسل کرے گی؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا: جی ہاں! جب وہ پانی (یعنی احتلام کا نشان دیکھے)
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1447]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1447]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 8620»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 1447 in Urdu