🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. بَابٌ فِي عِلْمِهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - .
حضرت علی رضی اللہ عنہ کے علم کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14669
قَالَ لِفَاطِمَةَ:" أَمَا تَرْضَيْنَ أَنْ زَوَّجْتُكِ أَقْدَمَ أُمَّتِي سِلْمًا، وَأَكْثَرَهُمْ عِلْمًا، وَأَعْظَمَهُمْ حِلْمًا؟".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ بِرِجَالٍ وُثِّقُوا.
اس سے پہلے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے اسلام قبول کرنے سے متعلق باب میں یہ بات گزر چکی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے یہ فرمایا تھا: ”کیا تم اس بات سے راضی نہیں ہو کہ تمہارا شوہر میری امت میں اسلام قبول کرنے کے حوالے سے مقدم ہے، علم کے لحاظ سے سب سے زیادہ ہے، اور بردباری کے اعتبار سے سب سے بڑھ کر ہے۔“
یہ روایت امام أحمد اور امام طبرانی نے ایسے رجال کے حوالے سے نقل کی ہے جن کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14669]

الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن


Majma al-Zawa'id Hadith 14669 in Urdu