🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. بَابٌ
بلا عنوان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14792
Moved
ابویحیی بیان کرتے ہیں: جب ابن ملجم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ پر ضرب لگائی تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تم اس کے ساتھ وہی کرنا جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص کے ساتھ کرنے کا ارادہ کیا تھا، جس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو قتل کرنے کا ارادہ کیا تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا: تم لوگ اسے قتل کر دو اور پھر اسے جلا دینا۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کی سند میں ایک راوی عمران بن ظبیان ہے، جسے ابن حبان اور دیگر حضرات نے ثقہ قرار دیا ہے، اور اس میں ضعف پایا جاتا ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14792]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (713)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 14792 in Urdu