الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
85. بَابٌ فِي الْجُنُبِ يَغْسِلُ رَأْسَهُ بِالْخِطْمِيِّ .
جنبی شخص اپنے سر کو خطمی کے ذریعے دھوئے گا
حدیث نمبر: 1483
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: إِنْ غَسَلَ رَأَسَهُ وَهُوَ جُنُبٌ بِخِطْمِيٍّ فَقَدْ أَبْلَغَ، وَلَا يَضُرُّهُ أَنْ لَا يَصُبَّ عَلَيْهِ الْمَاءَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَلَيْسَ فِي رِجَالِهِ مَنْ ضُعِّفَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَلَيْسَ فِي رِجَالِهِ مَنْ ضُعِّفَ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: اگر کوئی شخص غسل جنابت میں اپنے سر کو خطمی کے ذریعے دھوتا ہے، اور اچھی طرح دھو لیتا ہے، اُسے کوئی نقصان نہیں ہو گا، اگر وہ اس پر پانی نہیں بہاتا۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کی سند میں کوئی ایسا راوی نہیں ہے، جسے ”ضعیف“ قرار دیا گیا ہو۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1483]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کی سند میں کوئی ایسا راوی نہیں ہے، جسے ”ضعیف“ قرار دیا گیا ہو۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1483]
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 1483 in Urdu