الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
98. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - .
حضرت امام حسن بن علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 15062
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ: مَاتَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - وَهُوَ ابْنُ سَبْعٍ وَأَرْبَعِينَ، وَيُكَنَّى: أَبَا مُحَمَّدٍ.
قُلْتُ: وَأَسَانِيدُ وَفَاتِهِ كُلُّهَا صَحِيحَةٌ إِلَى قَائِلِهَا.
قُلْتُ: وَأَسَانِيدُ وَفَاتِهِ كُلُّهَا صَحِيحَةٌ إِلَى قَائِلِهَا.
محمد بن عبداللہ بن نمیر بیان کرتے ہیں: سیدنا امام حسن بن علی رضی اللہ عنہما سینتالیس سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔ ان کی کنیت ابومحمد تھی۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں ان کی وفات کے بارے میں منقول تمام روایات کی اسانید ان کے قائلین تک مستند ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15062]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (2693 و 2554)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 15062 in Urdu