الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
110. بَابُ حَدِيثِ الْإِفْكِ
واقعہ افک کا بیان
حدیث نمبر: 15301
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: لَمَّا رُمِيتُ بِمَا رُمِيتُ بِهِ أَرَدْتُ أَنْ أُلْقِيَ نَفْسِي فِي قَلِيبٍ. رَوَاهُ [الْبَزَّارُ] الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُمَا ثِقَاتٌ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: جب مجھ پر وہ الزام لگا، تو میں نے یہ ارادہ کیا کہ میں اپنے آپ کو کسی گڑھے میں گرا دوں۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور ان دونوں کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15301]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور ان دونوں کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15301]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2664) اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (586)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 15301 in Urdu