الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
122. بَابٌ فِي زَوْجَاتِهِ وَسَرَارِيِّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -
نبی اکرم ﷺ کی ازواج اور آپ کی کنیزوں کا بیان
حدیث نمبر: 15382
قَالَ الزُّهْرِيُّ: فَأَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ قَالَ: لَمَّا أَنْ دَخَلَتِ الْكِنْدِيَّةُ عَلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَتْ: أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْكَ. قَالَ:" عُذْتِ بِعَظِيمٍ، الْحَقِي بِأَهْلِكِ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مُرْسَلًا، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
زہری بیان کرتے ہیں: عروہ بن زبیر نے مجھے یہ بات بتائی ہے کہ جب کندیہ (نامی خاتون) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں آئیں تو انہوں نے کہا: میں آپ سے اللہ کی پناہ مانگتی ہوں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم نے ایک بڑی پناہ مانگی ہے تم اپنے گھر والوں کے پاس واپس چلی جاؤ۔
یہ روایت امام طبرانی نے مرسل روایت کے طور پر نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15382]
یہ روایت امام طبرانی نے مرسل روایت کے طور پر نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15382]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (447/22)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ مرسل،
Majma al-Zawa'id Hadith 15382 in Urdu