الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
181. بَابُ فَضْلِ الْمِقْدَادِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت مقداد رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 15678
وَعَنْ عُثْمَانَ، وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ: مِقْدَادُ بْنُ الْأَسْوَدِ بْنِ عَمْرِو بَدْرِيٌّ، يُكْنَى أَبَا مَعْبَدٍ، وَقِيلَ: أَبَا عَمْرٍو حَلِيفُ بَنِي زُهْرَةَ، [ وَقَدِ اخْتُلِفَ فِي نَسَبِهِ ] وَهُوَ مُهَاجِرِيٌّ أَوَّلِيٌّ بَدْرِيٌّ - رَحِمَهُ اللَّهُ -.
امام طبرانی فرماتے ہیں: یہ سیدنا مقداد رضی اللہ عنہ بن اسود بن عمرو بدری ہیں، ان کی کنیت ابومعبد ہے اور ایک قول کے مطابق ابوعمرو ہے، یہ بنو زہرہ کے حلیف ہیں، ان کے نسب کے بارے میں اختلاف کیا گیا ہے، یہ ابتداء میں ہجرت کرنے والے فرد ہیں، اور انہیں غزوہ بدر میں شرکت کا شرف حاصل ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15678]
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 15678 in Urdu