الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
183. بَابُ مَا جَاءَ فِي فَضْلِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کی فضٰلت کے بارے میں، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 15689
وَعَنِ الْمَاجِشُونِ قَالَ: قَالَ سَعْدُ بْنُ مُعَاذٍ: ثَلَاثٌ أَنَا عَمَّا سِوَاهُنَّ ضَعِيفٌ: مَا سَمِعْتُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - شَيْئًا إِلَّا عَلِمْتُ أَنَّهُ حَقٌّ، وَلَا صَلَّيْتُ صَلَاةً فَحَدَّثْتُ نَفْسِي بِغَيْرِهَا حَتَّى أَنْفَتِلَ عَنْهَا، وَلَا تَبِعْتُ جِنَازَةً،فَحَدَّثْتُ نَفْسِي بِغَيْرِ مَا إِيَّاهُ قَائِلُهُ وَيُقَالُ لَهَا.
ماجشون بیان کرتے ہیں: سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ نے یہ بات کہی: تین چیزیں ایسی ہیں کہ میں ان کے علاوہ چیزوں میں کمزور ہوں (یعنی ان تین چیزوں میں کمزور نہیں ہوں) جب بھی میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی بات سنی، تو میں اس بات کا علم رکھتا تھا کہ یہ بات حق ہے، اور جب بھی میں نے نماز ادا کی، تو نماز ختم کرنے تک میں نے اپنا خیال کسی اور طرف متوجہ نہیں ہونے دیا، اور جب بھی میں کسی جنازے میں شریک ہوا، تو میری تمام تر توجہ کا مرکز، اُس کی مرنے کے بعد کی صورتحال رہی۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15689]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (5321)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ منقطع
Majma al-Zawa'id Hadith 15689 in Urdu