الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
208. بَابُ مَا جَاءَ فِي عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ ، وَوَلَدِهِ يُوسُفَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - .
حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ اور ان کے صاحبزادے حضرت یوسف رضی اللہ عنہ کے بارے میں جو منقول ہے
حدیث نمبر: 15807
وَعَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ قَالَ: أَجْلَسَنِي رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي حِجْرِهِ، وَمَسَحَ عَلَى رَأْسِي وَسَمَّانِي:" يُوسُفَ". رَوَاهُ أَحْمَدُ بِأَسَانِيدَ، وَرِجَالُ إِسْنَادَيْنِ مِنْهَا ثِقَاتٌ. وَرَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِنَحْوِهِ وَقَالَ: وَدَعَا لِي بِالْبَرَكَةِ.
سیدنا یوسف بن عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اپنی گود میں بٹھایا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا اور اور میرا نام ”یوسف“ رکھا۔
یہ روایت امام أحمد نے مختلف اسانید کے ساتھ نقل کی ہے، ان میں سے دو اسناد کے رجال ثقہ ہیں۔
یہ روایت امام طبرانی نے اس کی مانند نقل کی ہے اور انہوں نے یہ الفاظ نقل کئے ہیں: ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے برکت کی دعا دی۔“ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15807]

تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (35/4)، أخرجه مسند أحمد برقم: 15972»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 15807 in Urdu