🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
209. بَابُ مَا جَاءَ فِي أَبِي ذَرٍّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ کے بارے میں، جو منقول ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15830
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ: أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ أَقْبَلَ فِي رَكْبِ عَمَّارٍ، فَمَرَّ بِجِنَازَةِ أَبِي ذَرٍّ عَلَى ظَهْرِ الطَّرِيقِ، فَنَزَلَ هُوَ وَأَصْحَابُهُ فَوَارَوْهُ، وَكَانَ أَبُو ذَرٍّ دَخَلَ مِصْرَ وَاخْتَطَّ بِهَا دَارًا. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ كَعْبٍ لَمْ يُدْرِكْ أَبَا ذَرٍّ، وَابْنُ إِسْحَاقَ مُدَلِّسٌ.
محمد بن کعب بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سیدنا عمار رضی اللہ عنہ کے سواروں ہمراہ آئے، اُن کا گزر سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ کے جنازے کے پاس سے ہوا، جو راستے میں تھا، تو وہ اور ان کے ساتھی نیچے اترے اور انہیں دفن کیا۔ سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ مصر میں داخل ہوئے تھے اور وہاں انہوں نے ایک گھر کی نشاندہی کروائی تھی۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور محمد بن کعب نامی راوی نے سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ کا زمانہ نہیں پایا ہے اور ابن اسحاق نامی راوی مدلس ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15830]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (1621)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 15830 in Urdu