الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
210. بَابُ مَا جَاءَ فِي سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے بارے میں، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 15842
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - شَخَصَ بِبَصَرِهِ إِلَى السَّمَاءِ، قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا هَذَا؟ قَالَ:" رَأَيْتُ مَلَكًا عَرَجَ بِعَمَلِ سَلْمَانَ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عَبْدُ النُّورِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمَسْمَعِيُّ، وَهُوَ كَذَّابٌ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نگاہ اُٹھا کر آسمان کی طرف دیکھا، ہم نے عرض کی: یا رسول اللہ! کیا معاملہ ہے؟ آپ نے فرمایا: میں نے ایک فرشتے کو دیکھا ہے، جو سلمان کے عمل کو لے کر اوپر جا رہا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبدالنور بن عبداللہ مسمعی ہے اور وہ کذاب ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15842]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبدالنور بن عبداللہ مسمعی ہے اور وہ کذاب ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15842]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (6046 و 8005)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 6046»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف جداً بلکہ موضوع
Majma al-Zawa'id Hadith 15842 in Urdu