🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
217. بَابُ مَا جَاءَ فِي خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے بارے میں، جو منقول ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15884
وَعَنْ أَبِي السَّفَرِ قَالَ: نَزَلَ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ الْحِيرَةَ عَلَى أَمِيرِ بَنِي الْمَرَازِبَةِ، فَقَالُوا لَهُ: احْذَرِ السُّمَّ، لَا تَسْقِيكَهُ الْأَعَاجِمُ، فَقَالَ: ائْتُونِي بِهِ، فَأُتِيَ بِهِ فَأَخَذَهُ بِيَدِهِ، ثُمَّ اقْتَحَمَهُ وَقَالَ: بِسْمِ اللَّهِ. فَلَمْ يَضُرَّهُ شَيْئًا. رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَالطَّبَرَانِيُّ بِنَحْوِهِ، وَأَحَدُ إِسْنَادَيِ الطَّبَرَانِيِّ رِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ، وَهُوَ مُتَّصِلٌ، وَرِجَالُهُمَا ثِقَاتٌ إِلَّا أَنَّ أَبَا السَّفَرِ وَأَبَا بُرْدَةَ بْنَ أَبِي مُوسَى لَمْ يَسْمَعَا مِنْ خَالِدٍ. وَاللَّهُ أَعْلَمُ.
ابوالسفر بیان کرتے ہیں: سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ حیرہ کے مقام پر بنومرازبہ کے امیر کے پاس گئے، لوگوں نے ان سے کہا: آپ اس بات سے احتیاط کیجئے گا کہ کہیں عجمی لوگ آپ کو زہر نہ پلا دیں، انہوں نے فرمایا: تم لوگ میرے پاس وہ لے کر آؤ، پھر انہوں نے اپنے ہاتھ میں اس پیالے کو پکڑا اور اسے پی لیا، انہوں نے بسم اللہ پڑھی تھی، تو انہیں کوئی نقصان نہیں ہوا۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور امام طبرانی نے اس کی مانند نقل کی ہے، امام طبرانی کی دو اسناد میں سے ایک کے رجال صحیح کے رجال ہیں اور
یہ روایت متصل ہے اور ان دونوں کے رجال ثقہ ہیں، البتہ ابوالسفر اور ابوبردہ بن ابوموسیٰ نامی راویوں نے سیدنا خالد رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے، باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15884]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (7186) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (3808 و 3809)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 15884 in Urdu