الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. بَابٌ فَرْضُ الصَّلَاةِ .
نماز کی فرضیت کا بیان
حدیث نمبر: 1596
وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" إِنَّ اللَّهَ افْتَرَضَ عَلَى الْعِبَادِ خَمْسَ صَلَوَاتٍ فِي كُلِّ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ عَنْ شَيْخِهِ مُحَمَّدِ بْنِ رَاشِدٍ، وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَرَوَّادُ بْنُ الْجَرَّاحِ وَثَّقَهُ أَحْمَدُ وَابْنُ حِبَّانَ، وَفِيهِ ضَعْفٌ. وَتَأْتِي فِي صَلَاةِ السَّفَرِ أَحَادِيثُ فِي فَرْضِ الصَّلَاةِ.

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”بے شک اللہ تعالیٰ نے، ہر دن اور رات میں، بندوں پر پانچ نمازیں فرض قرار دی ہیں“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں، اپنے استاد محمد بن راشد کے حوالے سے نقل کی ہے، میں اُن سے واقف نہیں ہوں رؤاد بن جراح نامی راوی کو امام أحمد نے ”ثقہ“ قرار دیا ہے، اور ابن حبان نے بھی ”ثقہ“ قرار دیا ہے، اس میں ضعف پایا جاتا ہے، نماز کی فرضیت کے بارے میں، احادیث آگے چل کر، سفر کی نماز سے متعلق باب میں آئیں گی۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 1596]

تخریج الحدیث: «المعجم الاوسط للطبراني باب العين، 7406»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 1596 in Urdu