الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
242. بَابُ مَا جَاءَ فِي جَرِيرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت جریر رضی اللہ عنہ کے بارے میں، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 15999
وَعَنْ جَرِيرٍ قَالَ: إِنِّي أَتَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أُبَايِعُكَ عَلَى الْهِجْرَةِ، فَبَايَعَنِي رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَاشْتَرَطَ عَلَيَّ:" وَالنُّصْحَ لِكُلِّ مُسْلِمٍ". فَبَايَعْتُهُ عَلَى هَذَا.
قُلْتُ: فِي الصَّحِيحِ: فَاشْتَرَطَ عَلَيَّ:" وَالنُّصْحَ لِكُلِّ مُسْلِمٍ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِطُرُقٍ، وَرِجَالُ بَعْضِهَا رِجَالُ الصَّحِيحِ.
قُلْتُ: فِي الصَّحِيحِ: فَاشْتَرَطَ عَلَيَّ:" وَالنُّصْحَ لِكُلِّ مُسْلِمٍ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِطُرُقٍ، وَرِجَالُ بَعْضِهَا رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! میں ہجرت پر آپ کی بیعت کروں گا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے بیعت لی اور مجھ پر یہ شرط لی کہ ہر مسلمان کی خیرخواہی بھی کرنی ہے، تو میں نے اس بات پر بھی آپ کی بیعت کر لی۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: ”صحیح“ میں اس میں یہ بات مذکور ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ پر یہ شرط عائد کی کہ ہر مسلمان کی خیرخواہی کرنی ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے مختلف طرق کے حوالے سے نقل کی ہے، جن میں سے بعض کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15999]
یہ روایت امام طبرانی نے مختلف طرق کے حوالے سے نقل کی ہے، جن میں سے بعض کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15999]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (2464)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 2244، 2245، 2246، 2247، 2248، 2249، 2303، 2317، 2342، 2351، 2354، 2365، 2410، 2414، 2457، 2461، 2462، 2463، 2464، 2465، 2466، 2467، 2468، 2469، 2470، 2471، 2472، 2473، 2484، 2508، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 589، 3715، 8622»
الحكم على الحديث:
إسنادُ بَعضِ طُرُقِہٖ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 15999 in Urdu