🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
260. بَابٌ فِي عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کے بارے میں، جو کچھ منقول ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16036
وَعَنِ الْحَكَمِ بْنِ الْأَعْرَجِ: أَنَّ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ قَالَ: مَا مَسَسْتُ ذَكَرِي بِيَمِينِي مُنْذُ بَايَعْتُ بِهَا رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عُمَرُ بْنُ سَهْلٍ الْمَازِنِيُّ، وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَقَالَ: رُبَّمَا خَالَفَ، وَضَعَّفَهُ الْعُقَيْلِيُّ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حکم بن اعرج بیان کرتے ہیں: سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جب سے میں نے دائیں ہاتھ کے ذریعے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کی ہے، اُس کے بعد میں نے دائیں ہاتھ کے ذریعے کبھی اپنی شرمگاہ کو نہیں چھوا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عمر بن سہل مازنی ہے ابن حبان نے اسے ثقہ قرار دیا ہے وہ کہتے ہیں یہ بعض اوقات دوسروں کے برخلاف نقل کرتا ہے عقیلی نے اسے ضعیف قرار دیا ہے اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16036]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (104/18) اخرجه احمد فى المسند (439/4)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 16036 in Urdu