الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
317. بَابُ مَا جَاءَ فِي طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت طارق بن شہاب رضی اللہ عنہ کے بارے میں، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 16136
عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَغَزَوْتُ فِي خِلَافَةِ أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ بِضْعًا وَأَرْبَعِينَ - أَوْ بِضْعًا وَثَلَاثِينَ - مِنْ بَيْنِ غَزْوَةٍ وَسَرِيَّةٍ.
سیدنا طارق بن شہاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، میں نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت میں چالیس سے زیادہ جنگوں میں حصہ لیا ہے (راوی کو شک ہے، شاید یہ الفاظ ہیں:) تیس سے زیادہ جنگوں میں حصہ لیا ہے اور جو بڑی لڑائیاں اور چھوٹی مہمات تھیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16136]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (8204) اخرجه احمد فى المسند (214/4)، أخرجه مسند أحمد برقم: 18350»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 16136 in Urdu