الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
357. بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ .
صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء، ان کے سن وفات، اُن کے نسب کے بارے میں، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16200
وَبِسَنَدِهِ عَنْهُ أَيْضًا قَالَ: أُمُّ زَيْدِ بْنِ الْخَطَّابِ: أَسْمَاءُ بِنْتُ حَبِيبِ بْنِ وَهْبِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عُمَيْرِ بْنِ نَصْرِ بْنِ أَسَدِ بْنِ خُزَيْمَةَ..
اسی سند کے ساتھ ان کے حوالے سے یہ بات منقول ہے: وہ بیان کرتے ہیں: سیدنا زید بن خطاب رضی اللہ عنہ کی والدہ کا نام اسماء بنت حبیب بن وہب بن عمرو بن عمیر بن نصر بن اسد بن خزیمہ تھا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16200]
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 16200 in Urdu