الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
357. بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ .
صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء، ان کے سن وفات، اُن کے نسب کے بارے میں، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16210
- وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ: ضِرَارُ بْنُ الْأَزْوَرِ: [ الْأَسَدِيِّ، وَاسْمُ الْأَزْوَرِ ] مَالِكُ بْنُ أَوْسِ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ سَعْدِ بْنِ مَالِكِ بْنِ ثَعْلَبَةَ بْنِ ذُودَانَ بْنِ أَسَدِ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ مُدْرِكَةَ بْنِ إِلْيَاسَ [ بْنِ مُضَرَ ] .
امام طبرانی بیان کرتے ہیں: سیدنا ضرار بن ازور اسدی، ازور کا نام مالک بن اوس بن خزیمہ بن سعد بن مالک بن ثعلبہ بن ذودان بن اسد بن خزیمہ بن مدرکہ بن الیاس بن مضر ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16210]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (353/8)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 16210 in Urdu