الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
357. بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ .
صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء، ان کے سن وفات، اُن کے نسب کے بارے میں، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16229
- وَقَالَ: هُبَيْبُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُغَفَّلِ [ عَمْرِو بْنِ ] مُغَفَّلِ بْنِ الْوَاقِعَةِ بْنِ حَرَامِ بْنِ غِفَارِ بْنِ مُلَيْلِ بْنِ ضَمْرَةَ بْنِ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ مَنَاةَ بْنِ كِنَانَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ مُدْرِكَةَ بْنِ إِلْيَاسَ بْنِ مُضَرَ بْنِ نِزَارِ بْنِ مَعَدِّ بْنِ عَدْنَانَ..
وَبَلَغَنِي: أَنَّهُ إِنَّمَا سُمِّيَ مُغَفَّلٌ ; لِأَنَّهُ أَغْفَلَ سِمَةَ إِبِلِهِ، فَلَمْ يَسِمْهَا.
وَبَلَغَنِي: أَنَّهُ إِنَّمَا سُمِّيَ مُغَفَّلٌ ; لِأَنَّهُ أَغْفَلَ سِمَةَ إِبِلِهِ، فَلَمْ يَسِمْهَا.
وہ بیان کرتے ہیں: سیدنا ہبیب رضی اللہ عنہ بن محمد بن مغفل عمرو بن مغفل بن واقعہ بن حرام بن غفار بن ملیل بن ضمره بن بكر بن عبد مناة بن کنانہ بن خزیمہ بن مدرکہ بن الیاس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان۔ مجھ تک
یہ روایت پہنچی ہے کہ ان کا نام مغفل اس لئے رکھا گیا تھا کہ انہوں نے اپنے اونٹوں کو نشان لگانے کے حوالے سے غفلت کی تھی اور ان پر نشان نہیں لگایا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16229]
یہ روایت پہنچی ہے کہ ان کا نام مغفل اس لئے رکھا گیا تھا کہ انہوں نے اپنے اونٹوں کو نشان لگانے کے حوالے سے غفلت کی تھی اور ان پر نشان نہیں لگایا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16229]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (205/22)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ مرسل
Majma al-Zawa'id Hadith 16229 in Urdu