الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
357. بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ .
صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء، ان کے سن وفات، اُن کے نسب کے بارے میں، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16236
- وَقَالَ أَيْضًا: مِسْوَرُ بْنُ مَخْرَمَةَ بْنِ نَوْفَلِ بْنِ أُهَيْبٍ الزُّهْرِيُّ، أُمُّهُ أُخْتُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، يُقَالُ: اسْمُهَا رَمْلَةُ [ وَكَانَ عِنْدَ الْمِسْوَرِ جُوَيْرِيَّةُ بِنْتُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، وَهِي أُمُّ ابِنِهِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْمِسْوَرِ ] ..
امام طبرانی یہ بھی فرماتے ہیں: سیدنا مسور رضی اللہ عنہ بن مخرمہ بن نوفل بن اہیب زہری، ان کی والدہ سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کی بہن ہیں، اس خاتون کا نام ایک قول کے مطابق رملہ ہے، پہلے سیدنا مسور رضی اللہ عنہ کے نکاح میں جویریہ بنت عبدالرحمن بن عوف تھیں اور یہ ان کے صاحبزادے عبدالرحمن بن مسور کی والدہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16236]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (6/20)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 16236 in Urdu