الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
357. بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ .
صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء، ان کے سن وفات، اُن کے نسب کے بارے میں، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16243
- وَقَالَ: حَاطِبُ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ مَعْمَرِ بْنِ حَبِيبِ بْنِ وَهْبِ بْنِ حُذَافَةَ بْنِ جُمَحٍ، هَاجَرَ هُوَ وَامْرَأَتُهُ: فَاطِمَةُ بِنْتُ الْمُجَلِّلِ، وَمَعَهُمَا ابْنَاهُمَا: الْحَارِثُ وَمُحَمَّدٌ ابْنَا حَاطِبٍ.
امام طبرانی بیان کرتے ہیں: سیدنا حاطب رضی اللہ عنہ بن حارث بن معمر بن حبیب بن وہب بن حذافہ بن جمع، انہوں نے اور ان کی اہلیہ سیدہ فاطمہ بنت مجلل رضی اللہ عنہا نے، اور ان دونوں کے ساتھ، ان کے دو بیٹوں حارث اور محمد نے ہجرت کی تھی، یہ دونوں سیدنا حاطب رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16243]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (206/3)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 16243 in Urdu