الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
357. بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ .
صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء، ان کے سن وفات، اُن کے نسب کے بارے میں، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16250
- وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ: سَلَمَةُ بْنُ نُفَيْعٍ، وَسَلَمَةُ بْنُ جَارِيَةَ، وَسَلَمَةُ الْخُزَاعِيُّ، وَسَابِقٌ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -..
امام طبرانی بیان کرتے ہیں: سیدنا سلمہ بن نفیع رضی اللہ عنہ اور سیدنا سلمہ بن جاریہ رضی اللہ عنہ اور سیدنا سلمہ خزاعی رضی اللہ عنہ اور سابق رضی اللہ عنہ، جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نسبت ولاء رکھتے ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16250]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (62/7)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 16250 in Urdu