الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
357. بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ .
صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء، ان کے سن وفات، اُن کے نسب کے بارے میں، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16272
- وَقَالَ: مَالِكُ بْنُ أَحْمَرَ الْجُذَامِيُّ.
امام طبرانی بیان کرتے ہیں: سیدنا مالک بن احمر جذامی رضی اللہ عنہ۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16272]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (293/19)»
Majma al-Zawa'id Hadith 16272 in Urdu