الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
357. بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ .
صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء، ان کے سن وفات، اُن کے نسب کے بارے میں، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16280
- وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ: يُسَيْرُ بْنُ عَمْرٍو السَّكُونِيُّ مُخَضْرَمٌ، سَكَنَ الْكُوفَةَ، وَمَاتَ بِهَا.
امام طبرانی بیان کرتے ہیں: سیدنا یسیر بن عمرو سکونی رضی اللہ عنہ ”مخضرم“ ہیں، انہوں نے کوفہ میں رہائش اختیار کی تھی اور ان کا انتقال وہیں ہوا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16280]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (287/22)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 16280 in Urdu