🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
358. بَابٌ فِيمَنْ ذَكَرَ لَهُ الطَّبَرَانِيُّ اسْمًا أَوْ كُنْيَةً .
اُن حضرات کا تذکرہ، امام طبرانی نے جن کا نام، یا کنیت بیان کیے ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16285
- وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ: [ بَشِيرُ بِنُ الْخَصَاصِيةَ السُّدُوسِيُّ، وَهُوَ ] بَشِيرُ بْنُ مَعْبَدِ بْنِ شَرَاحِيلَ بْنِ سَبُعِ بْنِ ضُبَارَةَ بْنِ سَدُوسٍ، كَانَ اسْمُهُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ زَحْمًا، فَسَمَّاهُ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَشِيرًا. قُلْتُ: عِنْدَ أَبِي دَاوُدَ بَعْضُهُ.
امام طبرانی بیان کرتے ہیں: سیدنا بشیر بن خصاصیہ سدوسی رضی اللہ عنہ، یہ سیدنا بشیر بن معبد بن شراحیل بن سبع بن ضبارہ بن سدوس ہیں، ان کا نام زمانہ جاہلیت میں ”زحم“ تھا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام ”بشیر“ رکھا۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: امام ابوداؤد نے اس روایت کا کچھ حصہ نقل کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16285]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (43/2)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 16285 in Urdu