الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
359. بَابٌ فِي وَفَيَاتِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَمَوَالِيدِهِمْ ، وَآخِرِ مَنْ مَاتَ مِنْهُمْ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - .
صحابہ کرام کی ایک جماعت کے سن وفات اور ان کے سن پیدائش کا تذکرہ اور ان میں آخر میں، وفات پانے والے حضرات کا تذکرہ
حدیث نمبر: 16317
وَبِسَنَدِهِ قَالَ: تُوُفِّيَ حُوَيْطِبُ بْنُ عَبْدِ الْعُزَّى، وَيُكَنَّى أَبَا مُحَمَّدٍ سَنَةَ أَرْبَعٍ وَخَمْسِينَ، وَسِنُّهُ عِشْرُونَ وَمِائَةُ سَنَةٍ.
اسی سند کے ساتھ انہوں نے یہ بات بیان کی ہے: سیدنا حويطب بن عبدالعزیٰ رضی اللہ عنہ جن کی کنیت ”ابومحمد“ ہے، ان کا انتقال 54 ہجری میں ہوا تھا اور اس وقت ان کی عمر 120 سال تھی۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16317]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (3275)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 16317 in Urdu