الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
359. بَابٌ فِي وَفَيَاتِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَمَوَالِيدِهِمْ ، وَآخِرِ مَنْ مَاتَ مِنْهُمْ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - .
صحابہ کرام کی ایک جماعت کے سن وفات اور ان کے سن پیدائش کا تذکرہ اور ان میں آخر میں، وفات پانے والے حضرات کا تذکرہ
حدیث نمبر: 16322
وَبِسَنَدِهِ قَالَ: تُوُفِّيَ حَبِيبُ بْنُ مَسْلَمَةَ سَنَةَ اثْنَتَيْنِ وَأَرْبَعِينَ، وَسِنُّهُ خَمْسُونَ سَنَةً.
اسی سند کے ساتھ انہوں نے یہ بات بیان کی ہے: سیدنا حبیب بن مسلمہ رضی اللہ عنہ کا انتقال 42 ہجری میں ہوا تھا اور ان کی عمر 50 سال تھی۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16322]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (3517)»
الحكم على الحديث:
صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 16322 in Urdu