🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
374. بَابُ مَا جَاءَ فِي قَبَائِلِ الْعَرَبِ .
عربوں کے قبائل کے بارے میں، جو منقول ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16547
وَفِي رِوَايَةٍ:" وَمَأْكُولٌ [حِمْيَرَ] خَيْرٌ مِنْ أَكْلِهَا". قَالَ: مَنْ مَضَى خَيْرٌ مِمَنْ بَقِيَ.
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”حمیر کا کھایا ہوا، اُس کے کھانے والے سے بہتر ہے۔“ راوی کہتے ہیں: اس سے مراد یہ ہے: کہ جو گزر گیا ہے، وہ باقی رہ جانے والوں سے بہتر ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16547]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (387/4)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 16547 in Urdu