🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
375. بَابُ مَا جَاءَ فِي بَنِي تَمِيمٍ .
بنوتمیم کے بارے میں جو منقول ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16571
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: رُبَّمَا ضَرَبَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلَى كَتِفِي وَقَالَ:" أَحِبُّوا بَنِي تَمِيمٍ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَقَالَ: لَا يُرْوَى عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ، وَفِيهِ عُبَيْدَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ. ذَكَرَهُ ابْنُ أَبِي حَاتِمٍ، وَلَمْ يَجْرَحْهُ أَحَدٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: بعض اوقات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میرے کندھے پر ہاتھ مار کر یہ ارشاد فرماتے تھے: ”تم لوگ بنو تمیم سے محبت رکھو!“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، وہ کہتے ہیں:
یہ روایت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے صرف اس سند کے حوالے سے منقول ہے، اس سند میں ایک راوی عبیدہ بن عبدالرحمن ہے جس کا ذکر ابن ابوحاتم نے کیا ہے، کسی نے اس پر جرح نہیں کی ہے اور اس روایت کے بقیہ رجال ”ثقہ“ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16571]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2824)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 16571 in Urdu