🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
407. بَابٌ فِيمَنْ ذَمَّ مِنَ الْقَبَائِلِ وَأَهْلِ الْبِدَعِ .
کن قبائل کی اور اہل بدعت کی مذمت کی گئی ہے؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16740
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ الْأَصَمِّ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - وَهُوَ فِي دَارِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ فَقُلْنَا: إِنَّ نَاسًا يَزْعُمُونَ أَنَّ عَلِيًّا يَرْجِعُ قَبْلَ يَوْمِ الْقِيَامَةِ، فَضَحِكَ وَقَالَ: سُبْحَانَ اللَّهِ! لَوْعَلِمْنَا ذَلِكَ مَا زَوَّجْنَا نِسَاءَهُ، وَلَا تَسَاهَمْنَا مِيرَاثَهُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَعَمْرٌو لَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
عمرو بن اصم بیان کرتے ہیں: وہ سیدنا امام حسن بن علی رضی اللہ عنہما کی خدمت میں حاضر ہوئے وہ اُس وقت عمرو بن حریث کے گھر میں موجود تھے، ہم نے کہا: کچھ لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ قیامت کے دن سے پہلے دنیا میں واپس تشریف لائیں گے، تو سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ ہنس پڑے اور انہوں نے فرمایا: سبحان اللہ! اگر ہمیں اس بات کا علم ہوتا تو ہم نے ان کی ازواج کو دوسری شادی نہیں کرنے دینی تھی اور نہ ہی ان کی وراثت آپس میں تقسیم کرنی تھی۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، عمرو نامی راوی سے میں واقف نہیں ہوں، اس روایت کے بقیہ رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16740]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (2560)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 16740 in Urdu